خوش آمدید

2004 میں لارنس پور وولن اینڈ ٹیکسٹائل ملز ، بورے والا ٹیکسٹائل ملز اور دلون لمیٹڈ نے ملکر داؤد لارنس پور لمیٹڈ کی بنیاد ڈالی۔ گزشتہ نصف صدی سے ان کمپنیوں نے روایت اور معیار کو اپنی پہچان بنایا ہے۔ اور یہی پہچان ان کمپنیوں کو اپنے گاہکوں ، حصص داروں اور ملازمین کےلئے آپس میں جوڑے رکھتی ہے۔ 2008 میں اس کمپنی نے ونِڈ پاور پروجیکٹ شروع کیا۔ جو اطمینان بخش ترقی اور متبادل توانائی کے حصول میں کمپنی کی موجودگی کو قائم کرنے کے لئے پہلا قدم ہے. کسی بھی کامیابی کو تادیر برقرار رکھنے کےلئے ضروری ہے کوئی ایک ہر نئے مواقع کی اس عزم کےساتھ دریافت کہ ہرمشکل کا حل ضرور موجود ہوتاہے۔ وہ ہر ممکنہ حل کو تیار کریں کہ ہر مسئلہ حل کریں۔ ٹیکسٹائل سیکٹر میں چیلنج ماحول ہمارے لئے موقع ہے کہ ہم ترقی کےلئے نئے نئے طریقے دریافت کریں۔ جیسا کہ ہم بیرونی معاشی ماحول قائم کیا ہے کیونکہ ہماری نظر میں ہرموقع منافع حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے اور اس کے ذریعے ہمارے ادارے سے منسلک افراد کو بھی فائدہ ہوتا ہے ۔ ہمارے خیال میں متبادل ذرائع جیساکہ ہوا اور شمسی توانائی سے حاصل ہونے والی انجری کے ذریعے پائیدار ترقی ہوسکتی ہے اور اسکے ذریعے ہمارے بچوں کا مستبقل صاف اور روشن بنایا جاسکتا ہے۔ ہم ملک پر مزید دباؤ نہیں ڈالتے کیونکہ پہلے ہی ملک کے قدرتی وسائل میں کمی ہورہی ہے۔ ہمیں یقین ہےپاکستان میں کہ معاشی ترقی کا یہ شعبہ ابھی تک نظرانداز ہے۔ اس لئے ہمارا مقصد ہے کہ ہم ملک میں قابل تجدید توانائی کےشعبے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ اور مستقبل کےلئے اچھی مثال قائم کریں۔ اگر آپ ہمارے حصص دار ہیں تو مزید معلومات کےلئے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

jamapunji_c
Tenaga_C
reon-logo