اقدار

  • اخلاقیات اور ایمانداری
  • لوگوں کا احترام
  • ہیلتھ سیفٹی اینڈ انوائرنمنٹ
  • صارفین کا اعتماد
  • شیئر ہولڈرز کی قدر میں اضافہ

تصور

ہم ماحولیاتی عناصر کو استعمال کرتے ہوئے مستقبل میں اپنے صارفین کو ایسی توانائی فراہم کرنا چاہتے ہیں جو نہ صرف محفوظ بلکہ دیرپا اور تحفظ پسندانہ بھی ہو۔

مقاصدی بیان

ہمارا مقصد قابل تجدید توانائی کے شعبے میں پاکستان کا ایک ایسا اہم ترین ادارہ بننا ہے جس کا کاروباری حجم 2020 تک 10 بلین روپے سے تجاوز کرجائے گا۔ ادارے کی بنیادی اقدار اس مقصد کے حصول میں ہماری معاون ثابت ہوں گی، جو درج ذیل ہیں:

  •  صارفین کی ضروریات کا اندازہ لگا نا اور اپنی مصنوعات اور خدمات کو مسلسل بہتر بنانا-
  •  ٹیکنالوجی اور خدمات فراہم کرنے والے اور مالیاتی اداروں سے اشتراک عمل کرنا-
  •  ایک ایسا آجر بننا جس کے ساتھ لوگ کام کرنے کی خواہش کریں اور ایک ایسے پیشہ ورانہ ماحول کی تخلیق جو بہترین کارکردگی اور ٹیم ورک کے لیے معاون ثابت ہو-

ذیلی ادارے

ٹیناگا جنراسی لمیٹڈ
(http://www.reonenergy.com)ری اون انرجی لمیٹڈ
ری اون الفا (پرائیویٹ) لمیٹڈ
موزآرٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
ابراکس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
گرین گو (پرائیویٹ) لمیٹڈ

ایسوسی ایٹ کمپنیاں

داؤدکارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ
(http://www.cyanlimited.com)سیان لمیٹڈ
(http://www.lawrencepur.com)ساچ انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
داؤد انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
پاٹیک (پرائیویٹ) لمیٹڈ

اسلام آباد آفس

سوٹ # 324، تیسرے فلور، امارات ٹاور
F-7 مرکز
اسلام آباد
Ph: (051) 2099250

vلاہور آفس

تیسری منزل، ایشیا ہاؤس، 19-سی / ڈی، ایل بلاک
گلبرگ III، مین فیروز پور روڈ
لاہور

رجسٹرڈ آ فس/ ہیڈ آ فس

رجسٹرڈ آفس / ہیڈ آفس
داؤد سینٹر، ایم ۔ ٹی ۔ خان روڈ، کراچی ۷۵۵۳۰
ٹیلی فون:+92 21 3563 2200-9 ایکسٹینشن: ۱۱۸
فیکس نمبر: +92 21 3563 3970
ای میل: info.reon@dawoodhercules.com

کمپنی رجسٹریشن نمبر : ۰۰۰۰۴۴۱
نیشنل ٹیکس نمبر: ۷۰۶۹۸۶۱۳