ڈائریکٹروں کا انتخاب

داؤد لارنسپور لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کا انتخاب 20 جنوری، 2017 کو منعقد کیا گیا تھا جس میں مندرجہ ذیل سات ڈائریکٹرزکو 21 جنوری، 2017 سے تین سال کی مدت کے لئے متفقہ طور پر منتخب کیا.

  1. شاہد حامد پراچہ

  2. مجتبی خان حیدر

  3. شہزاد ہ داؤد

  4. عبدالصمد داؤد

  5. حسن رضا الرحیم

  6. شبیر حسین هاشمی

  7. شفیق احمد

ڈائریکٹرز کے اگلے انتخابات20 جنوری، 2020 کو منعقد ہوں گے۔